hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4257

.

سنن البيهقي

4257
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۵۷) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ : مُحَمَّدُ بْنُ شَاذَانَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ الْفَزَارِیُّ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ مَیْمُونٍ الرَّمْلِیِّ عَنْ یَعْلَی بْنِ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((خَالِفُوا الْیَہُودَ ، فَإِنَّہُمْ لاَ یُصَلُّونَ فِی خِفَافِہِمْ وَلاَ نِعَالِہِمْ))۔رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ عَنْ قُتَیْبَۃَ۔ [حسن۔ ابوداؤد ۶۵۲]
(٤٢٥٧) شداد بن اوس اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم یہودیوں کی مخالفت کرو؛ کیونکہ وہ موزوں اور جوتوں میں نماز نہیں پڑھتے۔