hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4275

.

سنن البيهقي

4275
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۷۵) أَخْبَرَنَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا عُمَارَۃُ بْنُ غَزِیَّۃَ عَنْ یَحْیَی بْنِ عُمَارَۃَ الأَنْصَارِیِّ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((الأَرْضُ کُلُّہَا مَسْجِدٌ إِلاَّ الْحَمَّامَ وَالْمَقْبُرَۃَ))۔ وَاحْتَجَّ بَعْضُ أَہْلِ الْعِلْمِ فِی کَرَاہِیَۃِ الصَّلاَۃِ فِی الْمَقَابِرِ بِالْحَدِیثِ الثَّابِتِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((اجْعَلُوا مِنْ صَلاَتِکُمْ فِی بُیُوتِکُمْ وَلاَ تَتَّخِذُوہَا قُبُورًا))۔ وَبِالْحَدِیثِ الثَّابِتِ عَنْ عَائِشَۃَ وَابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ : ((لَعْنَۃُ اللَّہِ عَلَی الْیَہُودِ وَالنَّصَارَی ، اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِیَائِہِمْ مَسَاجِدَ))۔یُحْذَرُ مِثْلَ مَا صَنَعُوا۔وَالْحَدِیثَانِ مُخَرَّجَانِ فِی مَوْضِعِہِمَا۔ وَرُوِّینَا عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یُصَلِّیَ الرَّجُلُ فِی الْحَمَّامِ۔ [تقدم فی قبلہ]
(٤٢٧٥) ابو سعید خدری (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمام زمین مسجد ہے سوائے قبرستان اور حمام کے۔
(ب) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے گھر میں نماز پڑھا کرو ان کو قبرستان نہ بناؤ۔
(ج) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی لعنت ہو یہودیوں اور عیسائیوں پر انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔
(د) عمرو بن عاص (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حمام میں نماز پڑھنے کو ناپسند فرماتے تھے۔