(۴۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِیُّ وَالرَّمَادِیُّ یَعْنِی إِبْرَاہِیمَ بْنَ بَشَّارٍ قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ وَقَالَ قَالَ النَّبِیُّ -ﷺ- وَزَادَ فِیہِ : ((وَلَکِنْ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا)) قَالَ أَبُو أَیُّوبَ : فَقَدِمْنَا الشَّامَ فَوَجَدْنَا مَرَاحِیضَ قَدْ بُنِیَتْ قِبَلَ الْقِبْلَۃِ ، فَکُنَّا نَنْحَرِفُ عَنْہَا وَنَسْتَغْفِرُ اللَّہَ تَعَالَی۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ الْمَدِینِیِّ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَغَیْرِہِ کُلِّہِمْ عَنِ ابْنِ عُیَیْنَۃَ۔ [صحیح۔ أخرجہ البخاری ۳۸۶]
(٤٢٩) سفیان اسی سند سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :۔۔۔ اس حدیث میں یہ الفاظ زیادہ ہیں : ” لیکن مشرق اور مغرب کی طرف (منہ کرلو) ۔ “ ابو ایوب (رض) کہتے ہیں ہم ملک شام آئے تو ہم نے بیت الخلاء دیکھے جو قبلے کی طرف بنائے گئے تھے۔ ہم ان سے انحراف کرتے تھے اور اللہ کے حضور استغفار کرتے تھے۔