hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4285

.

سنن البيهقي

4285
Sunan Al Bayhaqi
(۴۲۸۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَرَّاقُ حَدَّثَنَا عَامِرُ بْنُ أَبِی الْحُسَیْنِ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ یَعْلَی بْنِ حَکِیمٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ قَالَ : صَلَّی بِنَا ابْنُ عَبَّاسٍ عَلَی دَرْنُوکٍ قَدْ طَبَّقَ الْبَیْتَ یَرْکَعُ وَیَسْجُدُ عَلَیْہِ فَقُلْتُ : أَتُصَلِّی عَلَی ہَذَا؟ قَالَ : نَعَمْ رَأَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ یُصَلِّی عَلَیْہِ وَیَسْجُدُ۔ [ضعیف]
(٤٢٨٥) عکرمہ (رح) فرماتے ہیں کہ ابن عباس (رض) نے ہم کو قالین پر نماز پڑھائی، وہ گھروں میں عام ہوتا تھا اور وہ اس پر رکوع و سجود کر رہے تھے۔ میں نے سوال کیا : کیا آپ اس پر نماز پڑھتے ہیں ؟ فرمانے لگے : میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھا ہے وہ اس پر نماز پڑھا کرتے تھے۔