hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4321

.

سنن البيهقي

4321
Sunan Al Bayhaqi
(۴۳۲۱) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : عَبْدُ الْکَبِیرِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِیدِ الْحَنَفِیُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنِی سَعِیدٌ الْمَقْبُرِیُّ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ قَالَ : ((إِذَا دَخَلَ أَحَدُکُمُ الْمَسْجِدَ فَلْیُسَلِّمْ عَلَی النَّبِیِّ وَلْیَقُلِ : اللَّہُمَّ افْتَحْ لِی أَبْوَابَ رَحْمَتِکَ ، وَإِذَا خَرَجَ فَلْیُسَلِّمْ عَلَی النَّبِیِّ وَلْیَقُلِ : اللَّہُمَّ أَجِرْنِی مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیمِ))۔ [حسن۔ ابن ماجہ ۷۷۳، ابن خزیمہ ۴۵۲-۲۷۰۶]
(٤٣٢١) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سلام کہے اور یہ کہے : اے اللہ ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے اور جب مسجد سے نکلے تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سلام کہے اور یوں کہے : اے اللہ ! مجھے شیطان مردود سے پناہ دے۔