hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4323

.

سنن البيهقي

4323
Sunan Al Bayhaqi
(۴۳۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ: الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُودَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِیَادٍ حَدَّثَنَا أَفْلَتُ بْنُ خَلِیفَۃَ حَدَّثَتْنِی جَسْرَۃُ بِنْتُ دِجَاجَۃَ قَالَتْ سَمِعْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا تَقُولُ : جَائَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ وَوُجُوہُ بُیُوتِ أَصْحَابِہِ شَارِعَۃٌ فِی الْمَسْجِدِ فَقَالَ : ((وَجِّہُوا ہَذِہِ الْبُیُوتَ عَنِ الْمَسْجِدِ))۔ثُمَّ دَخَلَ النَّبِیُّ ﷺ وَلَمْ یَصْنَعِ الْقَوْمُ شَیْئًا رَجَائَ أَنْ تَنْزِلَ لَہُمْ رُخْصَۃٌ ، فَخَرَجَ إِلَیْہِمْ بَعْدُ فَقَالَ: ((وَجِّہُوا ہَذِہِ الْبُیُوتَ عَنِ الْمَسْجِدِ، فَإِنِّی لاَ أُحِلُّ الْمَسْجِدَ لِحَائِضٍ وَلاَ جُنُبٍ))۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ : وَہُوَ فُلَیْتٌ الْعَامِرِیُّ۔ قَالَ الشَّیْخُ زَادَ فِیہِ مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ : إِلاَّ لِمُحَمَّدٍ ﷺ وَآلِ مُحَمَّدٍ۔ [ضعیف]
(٤٣٢٣) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آئے تو صحابہ کے گھروں کے دروازے مسجد کے طرف کھلتے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : گھروں کے دروازوں کو مسجد سے تبدیل کر دو ۔ پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گھر چلے گئے تو لوگوں نے اس امید پر گھروں کے دروازوں کو تبدیل نہ کیا کہ شاید آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رخصت دے دیں۔ پھر آپ ان کے پاس آئے اور فرمایا : ان گھروں کے دروازوں کو مسجد سے تبدیل کرو۔ میں حائضہ اور جنبی کے لیے مسجد کو حلال قرار نہیں دیتا۔