(۴۳۶۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِیَّ ﷺ قَالَ : ((لاَ تَدْخُلُوا عَلَی ہَؤُلاَئِ الْقَوْمِ ۔یَعْنِی أَصْحَابَ ثَمُودَ : إِلاَّ أَنْ تَکُونُوا بَاکِینَ ، فَإِنْ لَمْ تَکُونُوا بَاکِینَ فَإِنِّی أَخَافُ عَلَیْکُمْ أَنْ یُصِیبَکُمْ مِثْلَ الَّذِی أَصَابَہُمْ))۔ [صحیح۔ بخاری، مسلم ۲۹۸۰]
(٤٣٦٦) عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم قوم ثمود کی بستیوں میں داخل نہ ہوا کرو، ہاں مگر روتے ہوئے گزر جاؤ۔ اگر تم نہ روئے تو مجھے ڈر ہے جیسا عذاب ان کو پہنچا تھا تمہیں نہ پہنچ جائے۔