hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4396

.

سنن البيهقي

4396
Sunan Al Bayhaqi
(۴۳۹۶) أَخْبَرَنَا بِذَلِکَ أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِیعِ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی حَرْمَلَۃَ أَخْبَرَنِی أَبُو سَلَمَۃَ : أَنَّہُ سَأَلَ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا عَنِ السَّجْدَتَیْنِ اللَّتَیْنِ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ یُصَلِّیہِمَا بَعْدَ الْعَصْرِ فَقَالَتْ : کَانَ یُصَلِّیہِمَا قَبْلَ الْعَصْرِ ، ثُمَّ إِنَّہُ شُغِلَ عَنْہُمَا أَوْ نَسِیَہُمَا فَصَلاَّہُمَا بَعْدَ الْعَصْرِ ، ثُمَّ أَثْبَتَہُمَا ، وَکَانَ إِذَا صَلَّی صَلاَۃً أَثْبَتَہَا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَیُّوبَ وَغَیْرِہِ عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ جَعْفَرٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۸۳۵]
(٤٣٩٦) ابو سلمہ (رض) نے حضرت عائشہ (رض) سے ان دو رکعتوں کے بارے میں پوچھا جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عصر کے بعد پڑھا کرتے تھے۔ سیدہ عائشہ (رض) نے فرمایا : آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عصر سے پہلے پڑھتے تھے، لیکن مصروفیت یا بھول کی وجہ سے عصر کے بعد پڑھیں، پھر ان پر ہمیشگی کی ہے۔