hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4428

.

سنن البيهقي

4428
Sunan Al Bayhaqi
(۴۴۲۸) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ یُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ الأَعْرَابِیِّ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : قَدِمَ عَلَیْنَا أَبُو سَعِیدٍ الْخُدْرِیُّ فَطَافَ بَعْدَ الصُّبْحِ فَقُلْنَا : انْظُرُوا الآنَ کَیْفَ یَصْنَعُ أَیُصَلِّی أَمْ لاَ؟ قَالَ : فَجَلَسَ حَتَّی طَلَعَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ صَلَّی۔ [صحیح]
(٤٤٢٨) ابن ابی نجیح اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ابوسعید خدری (رض) ہمارے پاس آئے اور صبح کی نماز کے بعد طواف کیا، ہم نے دیکھا کہ کیا وہ نماز پڑھتے ہیں یا نہیں۔ ابو سعید خدری بیٹھے رہے، یہاں تک کہ سورج طلوع ہوگیا، پھر انھوں نے نماز پڑھی۔