(۴۴۳۱) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ إِبْرَاہِیمَ الْہَاشِمِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِیمِ بْنُ الْہَیْثَمِ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ الْکِرْمَانِیُّ حَدَّثَنَا لَیْثٌ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنْ أَبِی الْخَلِیلِ عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ : ((أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُصَلَّی نِصْفَ النَّہَارِ إِلاَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ ، لأَنَّ جَہَنَّمَ تُسْجَرُ کُلَّ یَوْمٍ إِلاَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِ))۔ [ضعیف]
(٤٤٣١) ابو قتادہ (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نصف النہار کے وقت نماز پڑھنا ناپسند کرتے تھے، سوائے جمعہ کے دن، کیونکہ ہر دن جہنم کو بھڑکایا جاتا ہے سوائے جمعہ کے دن کے۔