hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4470

.

سنن البيهقي

4470
Sunan Al Bayhaqi
(۴۴۷۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ عَنْ قَتَادَۃَ وَقَالَ إِنَّ النَّبِیَّ ﷺ قَالَ فِی رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ : ((لَہُمَا أَحَبُّ إِلَیَّ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ))۔ [صحیح۔ اخرجہ الطیالسی ۱۴۹۸]
(٤٤٧٠) قتادہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : فجر کی دو رکعتیں مجھے سرخ اونٹوں سے بھی زیادہ محبوب ہیں۔