hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4482

.

سنن البيهقي

4482
Sunan Al Bayhaqi
(۴۴۸۲) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ فِی الْفَوَائِدِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا الأَوْزَاعِیُّ عَنْ حَسَّانَ بْنِ عَطِیَّۃَ قَالَ : لَمَّا حُضِرَ عَنْبَسَۃُ بْنُ أَبِی سُفْیَانَ اشْتَدَّ جَزَعُہُ فَقِیلَ : مَا ہَذَا الْجَزَعُ؟ قَالَ : أَمَا إِنِّی سَمِعْتُ أُمَّ حَبِیبَۃَ یَعْنِی أُخْتَہُ تَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِیَّ ﷺ یَقُولُ : ((مَنْ صَلَّی أَرْبَعًا قَبْلَ الظُّہْرِ ، وَأَرْبَعًا بَعْدَہَا حَرَّمَ اللَّہُ لَحْمَہُ عَلَی النَّارِ))۔فَمَا تَرَکْتُہُنَّ مُنْذُ سَمِعْتُہَا۔ [حسن لغیرہ۔ نسائی ۳/۲۶۵]
(٤٤٨٢) حسان بن عطیہ (رض) فرماتے ہیں : جب عنبسہ بن ابی سفیان (رض) پر موت کا وقت آگیا تو انھوں نے بہت چیخ و پکار کی ان سے کہا گیا : یہ چیخ و پکار کیوں ہے ؟ تو وہ کہنے لگے : میں نے اپنی بہن ام حبیبہ (رض) سے سنا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے ظہر سے پہلے اور بعد میں چار رکعات ادا کیں تو اس کا گوشت جہنم پر حرام کردیا جاتا ہے، میں نے یہ بات سننے کے بعد ان رکعات کو ترک نہیں کیا۔