hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4488

.

سنن البيهقي

4488
Sunan Al Bayhaqi
(۴۴۸۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِیدٍ عَنْ حُسَیْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ الْمُزَنِیِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ : ((صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَکْعَتَیْنِ))۔ثُمَّ قَالَ : ((صَلُّوا قَبْلَ الْمَغْرِبِ رَکْعَتَیْنِ لِمَنْ شَائَ))۔خَشْیَۃَ أَنْ یَتَّخِذَہَا النَّاسُ سُنَّۃً۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی مَعْمَرٍ عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ قَالَ فِی الثَّالِثَۃِ : ((لِمَنْ شَائَ))۔ کَرَاہِیَۃَ أَنْ یَتَّخِذَہَا النَّاسُ سُنَّۃً۔ [صحیح۔ بخاری ۱۱۸۳، ۷۳۶۸]
(٤٤٨٨) عبداللہ مزنی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم مغرب سے پہلے دو رکعت ادا کرو، پھر فرمایا : جو تم میں سے چاہے مغرب سے قبل دو رکعت ادا کرلے۔ اس ڈر سے یہ لفظ بولے کہ لوگ اسے سنت نہ بنالیں۔
(ب) عبدالوارث کی روایت میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جو چاہے کے الفاظ تیسری دفعہ اس لیے استعمال کیے کہ لوگ اسے سنت نہ بنالیں۔