hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4503

.

سنن البيهقي

4503
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۰۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ رَاشِدِ بْنِ یَسَارٍ قَالَ : أَشْہَدُ عَلَی خَمْسَۃِ نَفَرٍ مِمَّنَ بَایَعَ تَحْتَ الشَّجَرَۃِ مِنْہُمْ مِرْدَاسٌ أَوِ ابْنُ مِرْدَاسٍ أَنَّہُمْ کَانُوا یُصَلُّونَ رَکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ۔
(٤٥٠٣) راشد بن یسار کہتے ہیں : میں ان پانچ آدمیوں کے گروہ میں شامل تھا جنہوں نے درخت کے نیچے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیعت کی تھی۔ ان میں مرداس یا ابن مرداس بھی تھے اور وہ مغرب سے پہلے دو رکعت نماز پڑھتے تھے۔
[ضعیف۔ ابو نعیم فی معرفۃ الصحابہ ٦١٩٨]