hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4535

.

سنن البيهقي

4535
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۳۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَیَّاشٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ حَکِیمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی عَدِیٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ إِبْرَاہِیمَ یَعْنِی ابْنَ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ کَانَ فِی مَسْجِدِ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِیلَ ، فَأُقِیمَتِ الصَّلاَۃُ ، فَجَعَلُوا یَنْتَظِرُونَہُ فَجَائَ فَقَالَ : إِنِّی کُنْتُ أَوْتِرُ۔وَقَالَ : سُئِلَ عَبْدُ اللَّہِ یَعْنِی ابْنَ مَسْعُودٍ ہَلْ بَعْدَ الأَذَانِ وِتْرٌ؟ فَقَالَ : نَعَمْ وَبَعْدَ الإِقَامَۃِ۔قَالَ وَحَدَّثَ عَنِ النَّبِیِّ ﷺ : أَنَّہُ نَامَ عَنِ الصَّلاَۃِ حَتَّی طَلَعَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّی۔ [صحیح]
(٤٥٣٥) ابراہیم بن محمد بن منتشر اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ مسجد عمرو بن شرحبیل میں تھے۔ نماز کے لیے اقامت کہی گئی۔ لوگ ان کا انتظار کر رہے تھے، وہ آئے تو انھوں نے کہا : میں وتر پڑھ رہا تھا۔ راوی کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود (رض) سے سوال کیا گیا کہ کیا اذان کے بعد وتر ہے تو وہ فرمانے لگے : ہاں اقامت کے بعد بھی۔ راوی کہتے ہیں : انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز سے سو گئے یہاں تک کہ سورج طلوع ہوا پھر آپ بیدار ہوئے اور نماز پڑھی۔