(۴۵۴۲) وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَسِیدُ بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّ النَّبِیَّ ﷺ دَخَلَ حِینَ أُقِیمَتْ صَلاَۃُ الصُّبْحِ ، فَمَرَّ بِابْنِ الْقِشْبِ وَہُوَ یُصَلِّی فَقَالَ : ((ابْنَ الْقِشْبِ أَتُصَلِّی الصُّبْحَ أَرْبَعًا))۔کَذَا قَالَ سُفْیَانُ۔ [تقدم برقم ۴۵۳۸]
(٤٥٤٢) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (مسجد میں) داخل ہوئے، جب صبح کی نماز کی اقامت کہہ دی گئی آپ کا گذر ابن قشب کے پاس سے ہوا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تو صبح کی چار رکعتیں پڑھے گا۔