hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4545

.

سنن البيهقي

4545
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : کُنْتُ أُصَلِّی وَأَخَذَ الْمُؤَذِّنُ فِی الإِقَامَۃِ ، فَجَذَبَنِی النَّبِیُّ ﷺ وَقَالَ : ((أَتُصَلِّی الصُّبْحَ أَرْبَعًا))۔ [حسن۔ الطیالسی ۲۸۵۹]
(٤٥٤٥) ابن ابی ملیکہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نماز پڑھا رہا تھا اور مؤذن نے اقامت کہنا شروع کردی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے کھینچا اور فرمایا : کیا تو صبح کی چار رکعت نماز پڑھے گا۔