(۴۵۵۹) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ أَحْمَدَ الْفَارِسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ : أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَبِی تَوْبَۃَ الصُّوفِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ حَاتِمٍ الآمُلِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُعَاوِیَۃَ الْجُمَحِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ لاَ یُصَلِّی مِنْ أَوَّلِ النَّہَارِ حَتَّی تَزُولَ الشَّمْسُ قَالَ فَصَلَّی یَوْمًا فَسُئِلَ عَنْ ذَلِکَ وَذَلِکَ حِینَ طَلَعَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ: إِنِّی لَمْ أَکُنْ صَلَّیْتُ رَکْعَتَیِ الْغَدَاۃِ۔[حسن]
(٤٥٥٩) نافع (رح) ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) دن کے ابتدائی حصہ میں نماز نہیں پڑھتے تھے، یہاں تک کہ سورج ڈھل جائے، ایک دن انھوں نے نماز پڑھی اور یہ سورج کے طلوع ہونے کے بعد کی بات ہے تو فرمانے لگے : میں نے فجر کی دو رکعت نہیں پڑھی تھیں۔