hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4563

.

سنن البيهقي

4563
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۶۳) وَرَوَاہُ شُعْبَۃُ عَنْ قَتَادَۃَ وَزَادَ فِیہِ : کَانَ إِذَا عَمِلَ عَمَلاً أَثْبَتَہُ۔ثُمَّ قَالَ : وَکَانَ إِذَا نَامَ مِنَ اللَّیْلِ أَوْ مَرِضَ صَلَّی مِنَ النَّہَارِ ثِنْتَیْ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً۔ أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنِی الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ خَشْرَمٍ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنْ شُعْبَۃَ فَذَکَرَہُ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ خَشْرَمٍ۔ [صحیح۔ تقدم فی الذی قبلہ]
(٤٥٦٣) شعبہ (رح) قتادہ سے نقل فرماتے ہیں اور یہ لفظ زائد ہیں کہ جب کوئی مسلسل عمل کرتا ہے، پھر فرمایا : جب وہ سو جائے یا بیمار ہوجائے تو دن کو بارہ رکعات پڑھ لے۔