(۴۵۷۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی ابْنُ أَبِی ذِئْبٍ وَیُونُسُ بْنُ یَزِیدَ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ ابْنَ شِہَابٍ أَخْبَرَہُمْ عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ﷺ قَالَتْ : کَانَ النَّبِیُّ ﷺ یُصَلِّی فِیمَا بَیْنَ أَنْ یَفْرُغَ مِنْ صَلاَۃِ الْعِشَائِ إِلَی الْفَجْرِ إِحْدَی عَشْرَۃَ رَکْعَۃً ، یُسَلِّمُ مِنْ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ ، وَیُوتِرُ بِوَاحِدَۃٍ ، وَیَسْجُدُ بِسَجْدَۃٍ قَدْرَ مَا یَقْرَأُ أَحَدُکُمْ خَمْسِینَ آیَۃً قَبْلَ أَنْ یَرْفَعَ رَأْسَہُ ، فَإِذَا سَکَتَ الْمُؤَذِّنُ مِنْ صَلاَۃِ الْفَجْرِ وَتَبَیَّنَ لَہُ الْفَجْرُ قَامَ فَرَکَعَ رَکْعَتَیْنِ خَفِیفَتَیْنِ ، ثُمَّ اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّہِ الأَیْمَنِ حَتَّی یَأْتِیَہُ الْمُؤَذِّنُ لِلإِقَامَۃِ فَیَخْرُجُ مَعَہُ۔قَالَ : وَبَعْضُہُمْ یَزِیدُ عَلَی بَعْضٍ۔
أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ حَرْمَلَۃَ عَنِ ابْنِ وَہْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ وَیُونُسَ بْنِ یَزِیدَ فِی السَّلاَمِ مِنْ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ بِنَحْوِہِ۔
رَوَاہُ أَبُو سُلَیْمَانَ الْخَطَّابِیُّ مِنْ حَدِیثِ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنِ الزُّہْرِیِّ وَقَالَ : فَإِذَا سَکَبَ الْمُؤَذِّنُ بِالأَوَّلِ مِنْ صَلاَۃِ الْفَجْرِ۔ قَالَ سُوَیْدٌ : سَکَبَ یُرِیدُ أَذَّنَ وَہُوَ مِنَ الصَّبِّ۔[بخاری و مسلم فی اکثر من موضع]
(٤٥٧٢) عروہ بن زبیر حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عشا کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد فجر تک گیارہ رکعات پڑھا کرتے تھے اور ایک رکعت وتر اور سجدہ اتنا لمبا فرماتے تھے، جتنی دیر میں تم میں سے کوئی پچاس آیات کی تلاوت کرلے۔ جب مؤذن فجر کی اذان سے خاموش ہوتا اور واضح صبح ہوجاتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو ہلکی سی رکعات پڑھتے۔ پھر دائیں جانب لیٹ جاتے یہاں تک کہ مؤذن اقامت کے لیے آتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کے ساتھ چلے جاتے۔ بعض نے کچھ زائد بھی نقل کیا ہے۔
(ب) یونس بن یزید بیان فرماتے ہیں کہ ہر دو رکعتوں پر سلام پھیرتے تھے۔
(ج) زہری بیان کرتے ہیں کہ جب مؤذن فجر کی پہلی اذان دینے کا ارادہ کرتا۔