hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4589

.

سنن البيهقي

4589
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۸۹) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ وَعَبْدُاللَّہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْعَدْلُ قَالاَ أَخْبَرَنَا أَبُوبَکْرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْعَبْدِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّہَا أَخْبَرَتْہُ : أَنَّہَا لَمْ تَرَ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ یُصَلِّی صَلاَۃَ اللَّیْلِ قَاعِدًا قَطُّ حَتَّی أَسَنَّ ، فَکَانَ یَقْرَأُ قَاعِدًا حَتَّی إِذَا أَرَادَ أَنْ یَرْکَعَ قَامَ ، فَقَرَأَ نَحْوًا مِنْ ثَلاَثِینَ أَوْ أَرْبَعِینَ آیَۃً ثُمَّ رَکَعَ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُوسُفَ عَنْ مَالِکٍ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ ہِشَامٍ۔ [صحیح۔ بخاری ۱۱۱۸]
(٤٥٨٩) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ان کو حضرت عائشہ (رض) نے خبر دی کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو کبھی بیٹھے ہوئے نماز پڑھتے نہیں دیکھا، یہاں تک کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عمر زیادہ ہوگئی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قرأت بیٹھ کر فرماتے، جب رکوع کا ارادہ ہوتا تو کھڑے ہوجاتے، پھر تیس یا چالیس آیت کی تلاوت کرتے پھر رکوع کرتے۔