hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4595

.

سنن البيهقي

4595
Sunan Al Bayhaqi
(۴۵۹۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی الذُّہْلِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ کَانَ یُصَلِّی عَلَی بَعِیرِہِ حَیْثُ تَوَجَّہَ بِہِ ، وَأَخْبَرَہُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ ﷺ کَانَ یَفْعَلُ ذَلِکَ ، وَأَنَّ عَبْدَ اللَّہِ کَانَ یُوتِرُ عَلَی بَعِیرِہِ۔
(٤٥٩٥) نافع فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) اپنے اونٹ پر نفل نماز پڑھ لیتے تھے، اس کا منہ جس طرف بھی ہوتا اور انھوں نے بتایا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح کرلیتے تھے اور عبداللہ بن عمر (رض) وتر اپنے اونٹ پر پڑھ لیا کرتے تھے۔