hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4626

.

سنن البيهقي

4626
Sunan Al Bayhaqi
(۴۶۲۶) وَبِإِسْنَادِہِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ أَنَّہُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِی یَقُولُ : کُنَّا نَنْصَرِفُ مِنَ الْقِیَامِ فِی رَمَضَانَ ، فَنَسْتَعْجِلُ الْخَادِمُ بِالطَّعَامِ مَخَافَۃَ الْفَجْرِ۔ [صحیح۔ مالک ۲۵۶]
(٤٦٢٦) عبداللہ بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے سنا کہ ہم قیام رمضان سے واپس پلٹتے تو طلوع فجر کے خوف سے خادم سے جلدی کھانا طلب کیا کرتے تھے۔