hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4658

.

سنن البيهقي

4658
Sunan Al Bayhaqi
(۴۶۵۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ داَسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُسَیْنُ بْنُ یَزِیدَ الْکُوفِیُّ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : إِنْ کَانَ رَسُولُ اللَّہِ ﷺ لَیُوقِظُہُ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ بِاللَّیْلِ ، فَمَا یَجِیئُ السَّحَرُ حَتَّی یَفْرُغَ مِنْ جُزْئِہِ۔ [حسن۔ ابوداؤد ۱۳۱۶]
(٤٦٥٨) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں، وہ حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو رات میں بیدار کردیتا ہے، پھر سحری کا وقت آنے سے پہلے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے حصہ سے فارغ ہوجاتے تھے۔