(۴۶۸۷) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنِ الأَعْمَشِ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ : سُئِلَ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ أَبِی مُعَاوِیَۃَ۔
وَقَدْ مَضَی حَدِیثُ حُذَیْفَۃَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- فِی صَلاَتِہِ بِاللَّیْلِ ، وَقِرَائَ تِہِ فِی رَکْعَۃٍ مِنْہَا الْبَقَرَۃَ وَآلَ عِمْرَانَ وَسُورَۃَ النِّسَائِ ۔ [صحیح۔ تقدم]
(٤٦٨٧) اعمش نے بھی اس طرح حدیث ذکر کی ہے، لیکن اس میں ہے کہ سوال کیا گیا۔
(ب) حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رات کی نماز اور ایک رکعت میں سورة بقرہ، آل عمران اور نساء کی قرات والی حدیث منقول ہے۔