(۴۷۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ غَالِبٍ الْخَوَارِزْمِیُّ الْحَافِظُ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا الأَسْوَدُ قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا یَقُولُ : اشْتَکَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَلَمْ یَقُمْ لَیْلَتَیْنِ أَوْ ثَلاَثًا ، فَجَائَ تْہُ امْرَأَۃٌ فَقَالَتْ : یَا مُحَمَّدُ إِنِّی أَرْجُو أَنْ یَکُونَ شَیْطَانُکَ قَدْ تَرَکَکَ ، لَمْ أَرَہُ قَرِبَکَ مُنْذُ لَیْلَتَیْنِ أَوْ ثَلاَثٍ۔فَأَنْزَلَ اللَّہُ تَعَالَی {وَالضُّحَی وَاللَّیْلِ إِذَا سَجَی مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَی}
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ ، وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ زُہَیْرٍ۔ [صحیح]
(٤٧٢١) اسود کہتے ہیں : میں نے جندب (رض) سے سنا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بیمار ہوگئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک یا دو راتیں قیام نہ کیا۔ ایک عورت کہنے لگی : اے محمد ! میں امید کرتی ہوں کہ آپ کے شیطان نے آپ کو چھوڑ دیا ہے (معاذ اللہ) ، میں نے اس کو آپ کے قریب دو یا تین راتوں سے نہیں دیکھا۔ اللہ نے یہ آیات اتار دیں : { وَالضُّحَی وَاللَّیْلِ إِذَا سَجَی مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَی } قسم ہے روز روشن کی اور رات کی جب وہ سکون کے ساتھ چھا جائے۔ تمہارے رب نے تمہیں نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا ہے۔