(۴۷۲۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِی حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ رَجَائِ بْنِ السِّنْدِیِّ حَدَّثَنَا أَبُو کُرَیْبٍ وَمُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَسْرُوقِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ الْجُعْفِیُّ حَدَّثَنَا زَائِدَۃُ عَنْ سُلَیْمَانَ عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ عَنْ عَبْدَۃَ بْنِ أَبِی لُبَابَۃَ عَنْ سُوَیْدِ بْنِ غَفَلَۃَ عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ یَبْلُغُ بِہِ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((مَنْ أَتَی فِرَاشَہُ وَہُوَ یَنْوِی أَنْ یَقُومَ یُصَلِّی بِاللَّیْلِ فَغَلَبَتْہُ عَیْنُہُ حَتَّی یُصْبِحَ کُتِبَ لَہُ مَا نَوَی ، وَکَانَ نَوْمُہُ صَدَقَۃً عَلَیْہِ مِنْ رَبِّہِ))۔ [منکر۔ نسائی ۱۷۷۸]
(٤٧٢٤) سوید بن غفلہ ابودردا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو اپنے بستر پر آتا ہے اور رات کے قیام کا ارادہ رکھتا ہے، لیکن نیند اس پر غالب آجاتی ہے یہاں تک کہ وہ صبح کرتا ہے تو اس کے لیے اس کی نیت کے مطابق اجر لکھ دیا جاتا ہے اور اس کی نیند اس پر اللہ کی جانب سے صدقہ ہوتی ہے۔