hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4729

.

سنن البيهقي

4729
Sunan Al Bayhaqi
(۴۷۲۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْعَلَوِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا الثَّوْرِیُّ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : (( إِذَا نَعَسَ أَحَدُکُمْ وَہُوَ یُصَلِّی فَلْیَنَمْ عَلَی فِرَاشِہِ ، فَإِنَّہُ لا یَدْرِی أَیَدْعُو عَلَی نَفْسَہِ أَوْ یَدْعُو لَہَا؟))۔[صحیح۔ عبدالرزاق ۴۲۲]
(٤٧٢٩) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب نماز کی حالت میں کسی کو نیند آئے تو وہ اپنے بستر پر سو جائے کیونکہ وہ نہیں جانتا کہ وہ اپنے لیے دعا کررہا ہے یا بددعا۔