hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4753

.

سنن البيهقي

4753
Sunan Al Bayhaqi
(۴۷۵۳) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ نَافِعٍ قَالَ : کَانَ الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ یُصَلِّی مَا بَیْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ ، قَالَ وَذَکَرَ الْحَسَنُ : أَنَّ طَاوُسًا لَمْ یَکُنْ یَرَاہُ شَیْئًا۔قَالَ أَحْمَدُ وَقَدْ رُوِّینَا عَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِیِّ أَنَّہُ لَمْ یَکُنْ یَعُدُّہُ مِنْ صَلاَۃِ اللَّیْلِ۔ [صحیح۔ ابن ابی شیبہ ۵۹۲۶]
(٤٧٥٣) ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ حسن بن مسلم مغرب اور عشا کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ حسن نے ذکر کیا ہے کہ طاؤس (رح) اس بارے میں کچھ نہیں کہتے۔ احمد (رح) فرماتے ہیں کہ حسن بصری اس کو رات کی نماز میں شمار کرتے تھے۔