hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4765

.

سنن البيهقي

4765
Sunan Al Bayhaqi
(۴۷۶۵) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الْخَطِیبُ الإِسْفِرَائِینِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَحْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ دِینَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : سَمِعْتُ رَجُلاً یَسْأَلُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- وَہُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ : کَیْفَ یُصَلِّی أَحَدُنَا بِاللَّیْلِ ؟ فَقَالَ النَّبِیُّ -ﷺ-: (( مَثْنَی مَثْنَی ، فَإِذَا خَشِیتَ الصُّبْحَ فَأَوْتِرْ بِوَاحِدَۃٍ تُوتِرُ لَکَ مَا مَضَی مِنْ صَلاَتِکَ))۔[صحیح۔ انظر ماقبلہ]
(٤٧٦٥) ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ایک شخص کو سنا ، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کررہا تھا اور آپ منبر پر تھے کہ ہم میں سے کوئی رات کی نماز کیسے پڑھے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : دو دو رکعات جب آپ کو صبح کا خطرہ ہو تو پڑھی ہوئی نماز کو وتر بنانے کے لیے ایک رکعت مزید پڑھ لو ۔