(۴۷۷۴) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ قُتَیْبَۃَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَحْیَی قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَالِکٍ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عُرْوَۃَ عَنْ عَائِشَۃَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- کَانَ یُصَلِّی بِاللَّیْلِ إِحْدَی عَشْرَۃَ رَکْعَۃً ، یُوتِرُ مِنْہَا بِوَاحِدَۃٍ ، فَإِذَا فَرَغَ مِنْہَا اضْطَجَعَ عَلَی شِقِّہِ الأَیْمَنِ حَتَّی یَأْتِیَہُ الْمُؤَذِّنُ فَیُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ خَفِیفَتَیْنِ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی۔ [صحیح۔ تقدم برقم ۴۶۷۹]
(٤٧٧٤) عروہ سیدہ عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو گیارہ رکعات پڑھا کرتے تھے۔ ان میں ایک وتر پڑھتے تھے۔ جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فارغ ہوتے تو دائیں جانب لیٹ جاتے۔ جب مؤذن آتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) دو ہلکی رکعات ادا کرتے۔