(۴۷۸۶) وَأَخْبَرَنَا یَحْیَی أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ یَزِیدَ الأَیْلِیُّ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ ثَعْلَبَۃَ الْعُذْرِیِّ وَکَانَ النَّبِیُّ -ﷺ- قَدْ مَسَحَ عَلَی وَجْہِہِ قَالَ : رَأَیْتُ سَعْدَ بْنَ أَبِی وَقَّاصٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ إِذَا صَلَّی الْعِشَائَ أَوْتَرَ بِرَکْعَۃٍ۔زَادَ فِیہِ غَیْرُہُ عَنْ یُونُسَ : حَتَّی یَقُومَ مِنْ جَوْفِ اللَّیْلِ۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ فَقَالَ وَقَالَ اللَّیْثُ عَنْ یُونُسَ ، وَأَخْرَجَہُ مِنْ حَدِیثِ شُعَیْبٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ۔
[صحیح۔ عبدالرزاق ۴۶۴۶]
(٤٧٨٦) عبداللہ بن ثعلبہ عذری نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے ہیں، انھوں نے اپنے منہ پر ہاتھ پھیرا۔ فرماتے ہیں : میں نے سعد بن ابی وقاص (رض) کو دیکھا، انھوں نے عشا کی نماز ادا کی، پھر ایک رکعت پڑھی اور یونس کی روایت میں ہے کہ انھوں نے آدھی رات تک قیام کیا۔