hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4836

.

سنن البيهقي

4836
Sunan Al Bayhaqi
(۴۸۳۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا اللَّیْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی قَیْسٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہِ عَنْہَا عَنْ وِتْرِ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- قَالَتْ : رُبَّمَا أَوْتَرَ أَوَّلِ اللَّیْلِ ، وَرُبَّمَا أَوْتَرَ مِنْ آخِرِہِ۔ قُلْتُ : کَیْفَ کَانَتْ قِرَائَ تُہُ کَانَ یُسِرُّ بِالْقِرَائَ ۃِ أَمْ یَجْہَرُ؟ قَالَتْ : کُلَّ ذَلِکَ کَانَ یَفْعَلُ ، رُبَّمَا أَسَرَّ ، وَرُبَّمَا جَہَرَ ، وَرُبَّمَا اغْتَسَلَ وَرُبَّمَا تَوَضَّأَ فَنَامَ۔
(٤٨٣٦) عبداللہ بن ابی قیس فرماتے ہیں : میں نے عائشہ (رض) سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وتر کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا : بعض اوقات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے ابتدائی حصہ میں اور کبھی رات کے آخری حصہ میں، میں نے کہا : کیا نماز میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) قرأت جہری کرتے یا سری ؟ فرماتی ہیں : ہر طرح کرتے، یعنی بعض اوقات سری اور کبھی جہری اور بعض اوقات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غسل فرماتے اور کبھی وضو کر کے سو جاتے۔