(۴۹۳۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی الإِسْفِرَائِنِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَحْرٍ الْبَرْبَہَارِیُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَۃَ الأَسْلَمِیُّ عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ یَخْرُجُ أَحَدٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ النِّدَائِ إِلاَّ مُنَافِقٌ۔إِلاَّ رَجُلٌ یَخْرُجُ لِحَاجَتِہِ وَہُوَ یُرِیدُ الرَّجْعَۃَ إِلَی الْمَسْجِدِ))۔ [ضعیف۔ مالک ۳۸۵]
(٤٩٣٩) سعید بن مسیب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اذان کے بعد مسجد سے منافق نکلتا ہے یا وہ شخص جس کو کوئی کام ہے اور وہ واپس آنے کا ارادہ رکھتا ہے۔