hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4941

.

سنن البيهقي

4941
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۴۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَدِیِّ بْنِ ثَابِتٍ الأَنْصَارِیِّ قَالَ قَالَتْ عَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : مَنْ سَمِعَ النِّدَائَ فَلَمْ یُجِبْ فَلَمْ یُرِدْ خَیْرًا وَلَمْ یُرَدْ بِہِ۔ [صحیح لغیرہ۔ عبدالرزاق ۱۹۱۷]
(٤٩٤١) عدی بن ثابت انصاری حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ عائشہ (رض) فرماتی ہیں : جس نے اذان کو سنا اور اس کو قبول نہ کیا، یعنی نماز کے لیے نہ آیا، اس نے بھلائی کا ارادہ نہیں کیا تو اس سے بھی بھلائی نہیں کی جائے گی۔