hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 4997

.

سنن البيهقي

4997
Sunan Al Bayhaqi
(۴۹۹۷) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ مُوسَی الصَّغِیرِ عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی ثَابِتٍ : أَنَّہُ صَنَعَ طَعَامًا فَدَعَا إِبْرَاہِیمَ النَّخَعِیَّ وَإِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیَّ وَسَلَمَۃَ بْنَ کُہَیْلٍ وَذَرًّا وأُنَاسًا مِنْ وُجُوہِ الْقُرَّائِ فَأَمَرَ إِبْرَاہِیمَ التَّیْمِیَّ فَقَصَّ عَلَیْہِمْ ثُمَّ حَضَرَتِ الصَّلاَۃُ فَصَلَّوْا فِی الْبُیُوتِ فِی جَمَاعَۃٍ وَلَمْ یَخْرُجُوا إِلَی الْمَسْجِدِ ثُمَّ جَائَ ہُمْ بِالطَّعَامِ۔ [صحیح]
(٤٩٩٧) موسیٰ صغیر حبیب بن ابی ثابت سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے کھانا بنایا تو ابراہیم نخعی، ابراہیم تیمی، سلمۃ بن کہیل اور چند بچے اور لوگ تھے، انھوں نے ابراہیم تیمی سے کہا کہ وہ ان کو بیان کریں۔ پھر نماز کا وقت ہوگیا تو انھوں نے اپنے گھروں میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھی، مسجد میں نہیں آئے۔ پھر ان کے پاس کھانا لایا گیا۔