hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5023

.

سنن البيهقي

5023
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۲۳) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ عَطَائٍ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِی الْمَلِیحِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : أَصَابَنَا یَوْمَ الْحُدَیْبِیَۃِ مَطَرٌ لَمْ یَبُلَّ أَسَافِلَ نِعَالِنَا فَنَادَی یَعْنِی مُنَادِی النَّبِیِّ -ﷺ- أَنْ صَلُّوا فِی رِحَالِکُمْ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ نسائی ۸۵۴]
(٥٠٢٣) ابو ملیح اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم حدیبیہ کے مقام پر تھے کہ بارش ہوگئی اور ابھی ہمارے جوتوں کے تلوے بھی تر نہیں ہوئے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مؤذن نے اعلان کردیا۔ ” صلوا فی رحالکم “ کہ تم اپنے گھروں میں نماز پڑھ لو۔