hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5052

.

سنن البيهقي

5052
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُوعَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُوبَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی وَہَذَا حَدِیثُہُ قَالُوا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ-: ((مَنْ أَکَلَ مِنْ ہَذِہِ الشَّجَرَۃِ یَعْنِی الثُّومَ فَلاَ یُؤْذِینَا فِی مَسْجِدِنَا))۔ وَفِی حَدِیثِ ابْنِ رَافِعٍ : ((فَلاَ یَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ، وَلاَ یُؤْذِینَا بِرِیحِ الثُّومِ))۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَافِعٍ۔ [صحیح۔ مسلم ۵۶۲]
(٥٠٥٢) (الف) ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جو اس درخت (یعنی لہسن ) سے کھائے وہ ہمیں ہماری مسجدوں میں تکلیف نہ دے۔
(ب) ابو رافع کی حدیث میں ہے کہ وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے اور لہسن کی بو کی وجہ سے تکلیف نہ دے۔