hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 506

.

سنن البيهقي

506
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۷) فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَاضِی بِمَرْوٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُّ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : ((إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُکُمْ فَلْیُوتِرْ ، فَإِنَّ اللَّہَ وِتْرٌ یُحِبُّ الْوِتْرَ ۔ أَمَا تَرَی السَّمَوَاتِ سَبْعًا وَالأَرَضِینَ سَبْعًا وَالطَّوَافَ))۔ وَذَکَرَ أَشْیَائَ۔ [ضعیف۔ أخرجہ ابن خزیمۃ ۷۷]
(٥٠٧) سیدنا ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” جب تم سے کوئی ڈھیلہ استعمال کرے تو وہ طاق عدد میں استعمال کرو اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق عدد کو پسند کرتا ہے۔ کیا تو نے نہیں دیکھا کہ آسمان سات ہیں زمینیں سات ہیں اور طواف (کے چکر) سات ہیں اور ان کے علاوہ چیزوں کا ذکر بھی کیا۔