hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5092

.

سنن البيهقي

5092
Sunan Al Bayhaqi
(۵۰۹۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ مِہْرَانَ الدَّقَّاقُ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ بَکْرٍ السَّہْمِیُّ حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو حَمْزَۃَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((مُرُوا الصِّبْیَانَ بِالصَّلاَۃِ لِسَبْعِ سِنِینَ وَاضْرِبُوہُمْ عَلَیْہَا فِی عَشْرٍ وَفَرِّقُوا بَیْنَہُمْ فِی الْمَضَاجِعِ))۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٥٩٢) عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : سات سال کی عمر میں اپنے بچوں کو نماز کا حکم دو اور دس سال کی عمر میں مار کر نماز پڑھاؤ اور ان کے بستر جدا کر دو ۔