hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5101

.

سنن البيهقي

5101
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَبَّانِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کَانَ مُعَاذٌ یُصَلِّی مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- ثُمَّ یَأْتِی فَیَؤُمُّ قَوْمَہُ فَصَلَّی مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- لَیْلَۃً الْعِشَائَ ، ثُمَّ أَتَی قَوْمَہُ فَافْتَتَحَ سُورَۃَ الْبَقَرَۃِ فَانْحَرَفَ رَجُلٌ فَسَلَّمَ ثُمَّ صَلَّی وَحْدَہُ وَانْصَرَفَ۔وَذَکَرَ بَاقِی الْحَدِیثِ بِمَعْنَاہُ لَمْ یَقُلْ أَحَدٌ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ وَسَلَّمَ إِلاَّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ الْمَکِّیِّ۔ [صحیح۔ انظر ما قبلہ]
(٥١٠١) جابر (رض) فرماتے ہیں کہ معاذ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ نماز پڑھے تھے، پھر اپنی قوم کی امامت کرواتے تھے۔ ایک رات انھوں نے عشا کی نماز نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ پڑھی، پھر اپنی قوم کے پاس آئے اور نماز میں سو رہ بقرہ شروع کردی، ایک شخص سلام پھیر کر الگ ہوگیا اور نماز پڑھ لی۔