hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5106

.

سنن البيهقي

5106
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۰۶) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّیْسَابُورِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ وَأَبُو الأَزْہَرِ قَالاَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَیْجٍ أَخْبَرَنِی عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ فَذَکَرَہُ بِمِثْلِہِ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فَیُصَلِّی بِہِمْ تِلْکَ الصَّلاَۃَ ہِیَ لَہُ نَافِلَۃٌ وَلَہُمْ فَرِیضَۃٌ۔ [صحیح۔ معنی سالفاً]
(٥١٠٦) عمرو بن دینار بھی اس طرح فرماتے ہیں کہ وہ ان کو بھی وہی نماز پڑھاتے، یہ مقتدیوں کے لیے فرض اور ان کے لیے نفل ہوتی تھی۔