hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5124

.

سنن البيهقي

5124
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۲۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ ابْنُ جُرَیْجٍ : أَنَّ نَافِعًا أَخْبَرَہُمْ أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَہُ قَالَ : کَانَ سَالِمٌ مَوْلَی أَبِی حُذَیْفَۃَ یَؤُمُّ الْمُہَاجِرِینَ الأَوَّلِینَ وَأَصْحَابَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مِنَ الأَنْصَارِ فِی مَسْجِدِ قُبَائَ فِیہِمْ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَأَبُو سَلَمَۃَ وَزَیْدُ بْنُ حَارِثَۃَ وَعَامِرُ بْنُ رَبِیعَۃَ ۔ قَالَ الشَّیْخُ کَذَا قَالَ فِی ہَذَا وَفِیمَا قَبْلَہُ فِیہِمْ أَبُو بَکْرٍ وَلَعَلَّہُ فِی وَقْتٍ آخَرَ فَإِنَّہُ إِنَّمَا قَدِمَ أَبُو بَکْرٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ مَعَ النَّبِیِّ -ﷺ- وَیُحْتَمَلُ أَنْ تَکُونَ إِمَامَتُہُ إِیَّاہُمْ قَبْلَ قُدُومِہِ وَبَعْدَہُ وَقَوْلُ الرَّاوِی وَفِیہِمْ أَبُو بَکْرٍ أَرَادَ بَعْدَ قُدُومِہِ وَاللَّہُ أَعْلَمُ۔ [صحیح۔ عبد الرزاق ۳۸۰۷]
(٥١٢٤) نافع ابن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ ابو حذیفہ کے غلام سالم پہلے آنے والے مہاجرین اور انصار صحابہ کی مسجد قبا میں امامت کرواتے تھے۔ ان میں ابوبکر ‘ عمر ‘ ابوسلمہ ‘ زید بن حارثہ اور عامر بن ربیعہ تھے۔
شیخ فرماتے ہیں : ابوبکر وعمر شاید کسی دوسرے وقت میں موجود تھے؛ کیونکہ ابوبکر (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ آئے ہیں یا ان کی امامت ہجرت سے پہلے اور بعد میں رہی اور راوی کی مراد بھی ہجرت کے بعد کی ہے۔