hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5129

.

سنن البيهقي

5129
Sunan Al Bayhaqi
(۵۱۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُوطَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُوبَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحِیمِ بْنُ مُنِیبٍ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ حَدَّثَنَا سُہَیْلٌ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : ((خَیْرُ صُفُوفِ الرِّجَالِ أَوَّلُہَا ، وَشَرُّہَا آخِرُہَا ، وَخَیْرُ صُفُوفِ النِّسَائِ آخِرُہَا ، وَشَرُّہَا أَوَّلُہَا))۔ [صحیح۔ مسلم ۴۴۰]
(٥١٢٩) ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مردوں کی بہترین صفیں پہلی ہیں اور بد ترین آخری ہیں اور عورتوں کی بہترین صفیں آخری ہیں اور بد ترین پہلی ہیں۔