(۵۱۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ وَأَبُو عَبْدِ اللَّہِ بْنُ بُرْہَانَ وَأَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ وَأَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ وَأَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یَحْیَی بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ السُّکَّرِیُّ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَۃَ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : بِتُّ ذَاتَ لَیْلَۃٍ عِنْدَ خَالَتِی مَیْمُونَۃَ بِنْتِ الْحَارِثِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَ : فَقَامَ النَّبِیُّ -ﷺ- یُصَلِّی مِنَ اللَّیْلِ قَالَ فَقُمْتُ عَنْ یَسَارِہِ أُصَلِّی بِصَلاَتِہِ قَالَ فَأَخَذَ بِذُؤَابٍ کَانَ لِی ، أَوْ بِرَأْسِی فَأَقَامَنِی عَنْ یَمِینِہِ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَمْرٍو النَّاقِدِ عَنْ ہُشَیْمٍ۔ [صحیح لغیرہٖ]
(٥١٥٢) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ (رض) کے گھر رات گزاری۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کو نماز پڑھتے تھے۔ میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بائیں جانب کھڑا ہوگیا، تاکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نماز کے ساتھ نماز پڑھ سکوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے بالوں سے یا سر سے پکڑ کر اپنی دائیں جانب کرلیا۔