(۵۲) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا ہَمَّامٌ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ جَوْنِ بْنِ قَتَادَۃَ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الْمُحَبَّقِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ-جَائَ فِی غَزْوَۃِ تَبُوکَ إِلَی بَیْتٍ، فَإِذَا قِرْبَۃٌ مُعَلَّقَۃٌ فَسَأَلَ الْمَائَ ، فَقَالُوا: یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّہَا مَیْتَۃٌ۔ فَقَالَ: ((دِبَاغُہَا طَہُورُہَا))۔
(ت) وَہَکَذَا رَوَاہُ شُعْبَۃُ بْنُ الْحَجَّاجِ وَہِشَامُ الدَّسْتَوَائِیُّ وَسَعِیدُ بْنُ أَبِی عَرُوبَۃَ فِی أَصَحِّ الرِّوَایَتَیْنِ عَنْہُ عَنْ قَتَادَۃَ مَوْصُولاً۔ [ضعیف۔ دون قولہ دباعنھا طھورھا فصیح۔ أخرجہ ابو داؤد ۴۱۲۵]
(٥٢) سلمہ بن محبق (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) غزوہـ تبوک سے گھر کی طرف آئے تو وہاں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی مانگا تو صحابہ کرام (رض) نے کہا : وہ مردار (چمڑے کا بنا ہوا) ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” اس کا رنگنا اس کا پاک کرنا ہے۔ “