(۵۲۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِیلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا زِیَادٌ الأَعْلَمُ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِیُّ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ عَنْ زِیَادٍ الأَعْلَمِ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِی بَکْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ: أَنَّہُ جَائَ وَالْقَوْمُ رُکُوعٌ فَرَکَعَ دُونَ الصَّفِّ۔ثُمَّ مَشَی إِلَی الصَّفِّ فَلَمَّا قَضَی رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- صَلاَتَہُ قَالَ: ((أَیُّکُمُ الَّذِی رَکَعَ دُونَ الصَّفِّ ثُمَّ مَشَی إِلَی الصَّفِّ))۔قَالَ أَبُو بَکْرَۃَ : أَنَا یَا رَسُولَ اللَّہِ قَالَ : ((زَادَکَ اللَّہُ حِرْصًا وَلاَ تَعُدْ))۔لَفْظُ حَدِیثِ الْمُقْرِئِ۔
وَفِی حَدِیثِ الرُّوذْبَارِیِّ أَنَّ أَبَا بَکْرَۃَ جَائَ وَرَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَاکِعٌ وَالْبَاقِی مِثْلُہُ۔ [صحیح۔ بخاری ۷۵۰]
(٥٢١٥) (الف) حسن ابوبکرہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جب وہ آئے تو لوگ رکوع میں تھے، انھوں نے بغیر صف کے ہی رکوع کردیا۔ پھر صف کی جانب چلے، جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی نماز پوری کی تو فرمایا : کس نے بغیر صف کے رکوع کیا پھر صف میں آملا۔ ابوبکرہ (رض) نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میں تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تیری حرص کو زیادہ کرے آیندہ ایسے نہ کرنا۔
(ب) روذ باری کی حدیث میں ہے کہ ابوبکرہ آئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رکوع کی حالت میں تھے۔