(۵۲۲۵) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو النَّضْرِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یُوسُفَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ حَدَّثَنَا الشَّیْبَانِیُّ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَیْمُونَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ : کَانَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- یُصَلِّی وَأَنَا حِذَائَ ہُ وَأَنَا حَائِضٌ۔وَرُبَّمَا أَصَابَنِی ثَوْبُہُ إِذَا سَجَدَ۔قَالَتْ : وَکَانَ یُصَلِّی عَلَی الْخُمْرَۃِ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ ۔ [صحیح۔ بخاری ۴۹۶]
(٥٢٢٥) عبداللہ بن شداد میمونہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز پڑھتے تھے اور میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے برابر ہوتی، حالانکہ میں حائضہ ہوتی اور بعض اوقات آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا کپڑا مجھے لگ جاتا جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سجدہ کرتے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چٹائی پر نماز پڑھتے تھے۔