hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 5292

.

سنن البيهقي

5292
Sunan Al Bayhaqi
(۵۲۹۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَیُّوبَ أَخْبَرَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ حُرَیْثٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ نَجِیحٍ عَنْ أَبِی عِمْرَانَ الْجَوْنِیِّ عَنْ جُنْدُبٍ قَالَ : کُنَّا غِلْمَانًا حَزَاوِرَۃً مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- فَتَعَلَّمَنَا الإِیمَانَ قَبْلَ الْقُرْآنِ ، ثُمَّ تَعَلَّمَنَا الْقُرْآنَ ، فَازْدَدْنَا بِہِ إِیمَانًا وَإِنَّکُمُ الْیَوْمَ تَعَلَّمُونَ الْقُرْآنَ قَبْلَ الإِیمَانِ۔ [صحیح۔ ابن ماجہ ۶۱]
(٥٢٩٢) جندب بیان کرتے ہیں کہ ہم نوجوان مضبوط لڑکے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ہوتے تھے۔ ہم ایمان سیکھتے تھے قرآن سے پہلے۔ پھر قرآن سیکھتے تو ہمارا ایمان بڑھ جاتا اور آج تم ہو کہ قرآن ایمان سے پہلے سیکھتے ہو۔