(۵۲۹۷) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ الْحَمِیدِ الأَدَمِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ أَبِی حَثْمَۃَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((لاَ تُعَلِّمُوا قُرَیْشًا وَتَعَلَّمُوا مِنْہَا ، وَلاَ تَقَدَّمُوا قُرَیْشًا ، وَلاَ تَأَخَّرُوا عَنْہَا۔فَإِنَّ لِلْقُرَشِیِّ مِثْلَ قُوَّۃِ الرَّجُلَیْنِ مِنْ غَیْرِہِمْ))۔یَعْنِی فِی الرَّأْیِ ہَذَا مُرْسَلٌ وَرُوِیَ مَوْصُولاً وَلَیْسَ بِالْقَوِیِّ۔
[صحیح لغیرہٖ۔ ابن ابی شیبہ ۳۲۳۸۶]
(٥٢٩٧) ابن ابی حثمہ سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم قریش کو تعلیم نہ دو بلکہ ان سے سیکھو، نہ تم قریش سے آگے بڑھو اور نہ ہی ان کو پیچھے رکھو، کیونکہ ایک قریشی دو آدمیوں جتنی سمجھ رکھتا ہے۔